Cnc wood Router Machine || cnc machin in pakistan ||NadeemAslam 186 #aspire cnc software tutorials



اسلام و علیکم دوستو !!
آپ کا ایک منٹ آپ کی زندگی بدل سکتا

ہم میں سے بہت سارے دوست آن لائن کمانا چاہتے ہیں اور مختلف سائٹس پر وقت اور پیسہ ضائع کرتے ہیں لیکن کوئی ہنر نہیں سیکھتے۔
ا”گر آپ کو کوئی بھی ہنر آتا ہے اور آپ اس کی سروسز گھر بیٹھے مہیا کر سکتے ہیں تو آپ آسانی سے آن لائن ارننگ کر سکتے ہیں”

ایسا ہی ایک کمال کا ہنر CNC ڈیزائنگ اور پروگرامنگ کا ہے۔ جس کی مانگ روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک اچھا ڈیزائنر ماہانہ 80 ہزار سے 1 لاکھ تک کماتا ہے وہ بھی اپنے وقت میں اپنے گھر بیٹھ کر۔ CNC ڈیزائننگ سکھانے کے لاکھوں روپے لینے کے بعد بھی پوری تفصیلات کوئی نہیں بتاتا لیکن۔
یہ کام آپ کو پہلی بار آپ کو بالکل مفت سکھایا اور سمجھایا جا رہا ہے ۔ آسان اردو زبان میں اور ساتھ ساتھ سپورٹ بھی کیا جا رہا ہے۔

نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور NadeemAslam Cnc والی تمام کلاسز دیکھنا شروع کریں#cnc #blueline #nadeemaslam #inpakistan #wood #smallbusiness
#madeinpakistan
#cnc programming for mechanical engineering basic #vetoraspair
#cncwoodrotarprogram
#freesoftwear.9.5

source

Comments are closed.

Scroll to Top